شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کے قتل پر عالم اسلام کی شخصیات کا ردعمل
عالم اسلام کی شیعہ اور سنی شخصیات اور علمائے اسلام نے امریکی فضائے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے اور اس کی شدید مذمت کی ہے۔ اور انہوں نے بیان کیا ہے کہ نہ صرف جمہوری اسلامی ایران بلکہ یمن، عراق اور لبنان کے علاوہ شام اور فلسطین بھی اسی محاذ پر اس جرم کا جواب دیں گے۔ اور مزاحمتی محور کے ان دو سینئر کمانڈروں کی شہادت کے بعد انہوں نے مندرجہ ذیل پیغامات جاری کئے:
اجتہاد خبرنگار کی رپورٹ کے مطابق عالم اسلام اور مزاحمتی محاذ کے علمائے کرام اور مذہبی شخصیات نے الحشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
رائے
ارسال نظر برای این مطلب