احتشام عباس زیدی: شہید قاسم سلیمانی کا خون، استکبار اور اسلامی دشمنوں کو ذلیل و رسوا کرے گا۔
ہندوستان میں حوزہ علمیہ عین الحیاۃ کے مدیر حجت الاسلام سید احتشام زیدی نے ایک پیغام میں کہا: زمانے کے ابلیس کے فریب خوردہ دشمن اور عظیم شیطان کو قاسم سلیمانی کی شہادت پر خوش نہیں ہونا چاہئے کہ قاسم سلیمانی اور ابو مہدی جیسے شہداء کے خون کے قطروں سے مجاہدین پیدا ہوں گے جو اسکتبار اور دشمنان اسلام کی ناک کو خاک پر رگڑیں گے۔ اسلام کے اس بہادر سپاہی کی شہادت حتمی جنگ کا آغاز، ایک یقینی فتح اور منجی عالم اور عدالت کے منادی کے ظہور کے لئے مقدمات فراہم کرے گی۔
جنرل سلیمانی کی شہادت کے موقع پر ہندوستان کے مدارس کا تعزیتی پیغام
ہندوستان کے مذہبی مدارس، اداروں اور مذہبی مراکز نے سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت رہبر معظم انقلاب، ایرانی مومنین اور پوری دنیا کے مسلمانوں کی خدمت میں تعزیتی بیانات جاری کئے اور انہوں نے امریکی دہشت گردوں کے اس وحشیانہ حملے کی مذمت کی۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب