جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل جو آج ہمدردی اور اظہار تعزیت کے لئے جنر ل قاسم سلیمانی کے گھر گئے تھے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ اس سے پہلے بھی ان کے گھر رفت و آمد کیا کرتے تھے اور وہ بھی اپنے گھر سے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور اس کی تصدیق کیا کرتے تھے۔
العالم۔ مقبوضہ فلسطین
جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ نے ،تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ہمراہ آج شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے اس عظیم شہید کے گھر پر ملاقات کی۔
شہید سلیمانی کے گھر پر العالم چینل کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے نخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ ہم آج اس عظیم شہید کے گھر آئے ہیں لیکن یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ہم یہاں آئے ہیں، ہم پہلے بھی ان کے گھر آتے رہے ہیں اور حاج قاسم خود ہمارا استقبال کیا کرتے تھےاور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حاج قاسم اپنے گھر میں بھی مزاحمتی محاذ کی حمایت اور اس کی تصدیق کیا کرتے تھے۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب