سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید سلیمانی نے میدان رزم اور سفارتکاری کے درمیان بہترین رابطہ قائم کیااور یہ ان کی ایک اہم خصوصیت تھی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی کی موجودگی میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر برائے مطالعات میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
جنرل اسماعیل قاآنی نے شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی آئمہ معصومین علیھم السلام کے سچھے پیروکار تھے اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علکھا کے ساتھ ان کی والہانہ محبت تھی وہ ہمیشہ بی بی دو عالم صدیقہ کبری کی یاد میں رہتے تھے۔
جنرل قاآنی نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کل اپنے بیان میں شہید قاسم سلیمانی کو صداقت اور اخلاص کا مظہر قراردیا ، اور یہ دو کلمہ در حقیقت ان افراد کی پہچان ہیں جو ولایتمدارہوتے ہیں۔
سپاہ قدس کے سربراہ نے کہا کہ اگر ہم حقیقی معنی میں ولایتمدار بنیں گے تو دنیا میں ہمیں عزت اور آخرت میں سربلندی عطا کی ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی جس طرح میدان رزم میں مدد فراہم کرتے تھے اسی طرح وہ سفارتی محاذ پر بھی سفارتکاروں کی مدد کیا کرتے تھے ۔ شہید سلیمانی نے میدان رزم اور سفارتکاری کے درمیان بہترین اور اچھا رابطہ برقرار کیا

رائے
ارسال نظر برای این مطلب