مواد

شہید شہادت سے پہلے فقط ایک فرد اور محض ایک شخص ہوتا ہے۔ لیکن شہادت کے بعد وہ ایک مکتب میں تبدیل ہو جاتا ہے۔


Oct 03 2024
شہید شہادت سے پہلے فقط ایک فرد اور محض ایک شخص ہوتا ہے۔ لیکن شہادت کے بعد وہ ایک مکتب میں تبدیل ہو جاتا ہے۔
کیا اپ جانتے هیں که امریکا نے قاسم سلیمانی کو کهلے عام کیوں شهید کیا اور پهر اس کے بعد فخر کے ساتھ اعلان کیا که هم نے قاسم سلیمانی کو شهید کیا هے اسلئے که اس سے پهلے وه بهت سارے مخفی حمله کرچکا تها اور سب میں ناکامی هوئی تهےی امریکا نے بارہا یه کوشش کی که قاسم سلیمانی کو راسته سے ہٹا دیا جائے یهاں تک که کرمان جو قاسم سلیمانی کا وطن ہے وهاں بهی یه کوشش کی گئی فاطمیه میں عزاداری کے دوران جس عزاداری میں قاسم سلیمانی شریک هوتے تهے اس کو بم سے اڑا دیا جائے اور هزاروں لوگوں کو شهید کردیا جائے تو شاید اس طرح قاسم سلیمانی بهی ختم هو جائے لیکن نا کام رها ان تمام اتفاقات کی وجه سے مجبور هو کر امریکه نے اوپن اپریشن انجام دیا اور شاید خداوند متعال نے قاسم سلیمانی کی شهادت کو اسطرح انتخاب کیا تها
(قاسم سلیمانی کی شهادت پر حسن نصر الله کی تقریر سے اقتباس)


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب