مواد

شہید سلیمانی کا قتل امریکی حماقت


Jan 06 2021
شہید سلیمانی کا قتل امریکی حماقت
اکرم الکعبی: شہید سلیمانی کا قتل امریکی حماقت ہے۔
عراقی “النجباء” تحریک کے سیکریٹری جنرل شیخ “اکرم الکعبی” بھی ایک اور شخصیت ہیں جنہوں نے جنرل سلیمانی اور المہندس کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے امریکی حماقت قرار دیا۔
الکعبی نے یہ بیان کیا کہ “شرپسند امریکہ یہ جان لے کہ اس نے ایک بے وقوفی کا ارتکاب کیا ہے جس پر اسے پچھتاوا ہو گا” انہوں نے شہید سلیمانی کو مخاطب قرار دیتے ہوئے تاکید کی:  “آپ کے بھائی شکست نہیں کھائیں گے اور وہ یہ جنگ جیتیں گے۔ ہم اپنے عہد و پیمان پر باقی ہیں۔” تاکہ ہم میں سے ہر ایک کے دل میں ایک سلیمانی پیدا ہو”۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب