مواد

شهید جنرل قاسم سلیمانی کا ہر روز کا عمل


Jul 20 2021
شهید جنرل قاسم سلیمانی کا ہر روز کا عمل
شهید جنرل قاسم سلیمانی جب کمانڈنگ بلیڈنگ میں داخل ہوتے تھے تو وہ دو منزلہ عمارت کی بلڈنگ تھی جس میں اوپر جانے کے لئے ایک سیڑھی تھی جو نیچے سے اوپر جانے کا راستہ ہے اور اس راستے میں شہداء کی تصاویر لگی ہوئی ہیں اور یہ تصویر ان کے میز کے ییچھے بھی لگی ہوئی تھیں جو آج تک لگی ہوئی ہیں آپ جب بھی اس بلڈنگ میں داخل ہوتے تھے تو ہر تصویر کے سامنے کھڑے ہوتے اور فاتحہ خوانی کرتے تھے
اور ان میں سے کچھ تصاویر کے سامنے زیادہ دیر کھڑے رہتے تھے اور کچھ تصاویر کو اپنے ہاتھ سے چھومتے تھے لہذا وہ جب بھی اس بلڈنگ میں داخل ہوتے تھے اور وہاں پر موجود افراد نے اس بات کی گواہی بھی دیتے تھے کہ یہ ان کا ہر روز کا عمل تھا اور بلڈنگ کے دروازے سے لے کر ان کے کمرے تک تقریبا 50 تصاویر تھیں جن کے پاس وہ کھڑے ہو کر فاتحہ خوانی کرتے تھے اور انھیں اپنے کمرے تک پہنچننے میں اور اس پچاس قدم کے راستے کو طہ کرنے میں تقریبا 20 منٹ لگ جاتے تھے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب