حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کے آغاز ہی سے ملک کے مختلف عہدیداروں بشمول سپریم لیڈر نے اس جرم کا سخت انتقام لینے کی بات کی۔
پاسداران انقلاب اسلامی کے میجر جنرل حسین سلامی نے قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی سیاست کے ختامے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ حاج قاسم سلیمانی کے قتل سے مکان اور زمان میں ایک بڑے پیمانے کی تبدیلی آئے گی اور ان کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گااور اس تبدیلی سے خطے میں امریکیوں کو موجودگی ختم ہوجائے گی۔
سلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنرل سلیمانی کے جانے سے مزاحمتی محاذ کو کبھی بھی کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ، بلکہ مضبوط تر ہوجائے گا کہا: سردار سلیمانی کا قتل اس خطے میں امریکی موجودگی کے خاتمے کا نقطہ آغاز ہے ، اگر اس جملے کو ریکارڈ کیا گیا تو سب بعد میں دیکھیں گے۔
اس ریاستی قتل کا پہلا نتیجہ عراقی پارلیمنٹ کا امریکی فوجیوں کو ملک سے انخلا کرنے کا فیصلہ تھا

رائے
ارسال نظر برای این مطلب