مواد

دهشت گردی کے خاتمه میں قاسم سلیمانی کا کردار بے نظیر


Jan 05 2021
دهشت گردی کے خاتمه میں قاسم سلیمانی کا کردار بے نظیر
1- بشار الاسد (سیریا کے صدر)
دهشت گردی کے خاتمه میں قاسم سلیمانی کا کردار بے نظیر تها
2-کی پریٹسکر (امریکی صحافی)
عراق میں داعش سے مقابله اور خطه میں ایران کو محفوظ اور مضبوط کرنے میں جنرل قاسم سلیمانی نے بنیادی کردار ادا کیا
3- توفیق عباس اف ( جمهوری آذربائیجان کے سیاسی مسائل کے ماهر )
دهشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمه میں جنرل قاسم سلیمانی کے خدمات کی کوئی نظیر اور مثال نہیں هے
4- قاسم سلیمانی نے داعش ، القاعده، النصره وغیرہ ( جو امریکا اور اسرائیل کے دست پرورده هیں ) سے اپنی اخری سانس تک مقابله کو جاری رکها
5- رجب صفر اف ( روس کے سیاسی ماهر )
قاسم سلیمانی کو ٹارگٹ کرنے کا امریکی اقدام انتهائی گستاخانہ اور غیر ذمه دارانه تها جنرل سلیمانی کی شخصیت بے بدیل هے قاسم سلیمانی کو اس طرح مار دینا امریکا کی کهلی هوئی حکومتی دهشت گردی هے
6-ویٹالی ناومیکن(مشرق شناسی نامی روسه اداره کے سربراہ)
قاسم سلمانی ایک حکومتی نمائندہ تهے جنهیں امریکه نے مار کر تاریخی غلطی کی هے
7-جمیل السید ( لبنان کے پارلیمنٹ کے نمائندے)
قاسم سلیمانی ابو مهدی المهندس اور ان کے ساتھی جنهیں امریکا نے ایک ساتھ مار دیا امریکا که اس اقدام سے صرف دهشت گرد جماعتوں اور اسرائیل کو فائده پهونچا
8- امیل امیل لحود ( سابق لبنانی صدر کے فرزند )
قاسم سلیمانی نے اجازت نہیں دی که ابوبکر بغدادی اوراس کے اتحادی اپنے مقاصد میں کامیاب هو جائے قاسم سلیمانی کے مزاحمتی محاذ نے داعش کی دهشت گردی اور انتها پسندی کا ڈٹ کر مقابله کیا
9-سلیمان فرنجیه (المرده عیسائی پارٹی کے صدر)
قاسم سلیمانی ایک عظیم انسان تهے جنهوں نے حق اور حقیقت کا دفاع کیا
10- سید حسن نصرالله (حزب الله کے جنرل سیکرٹری)
هم قاسم سلیمانی کے بعد ان کے راسته اور مقصد کو جاری رکھیں گے اور کوشش کریں گے که ان کے مقاصد کو پورا کریں هم قاسم سلیمانی کی علم کو تمام محاذوں اور میدانوں میں بلند کربں گے
11-اگر ایران داعش کا مقابله نهیں کرتا تو پورا خطه دهشت گردی کا اڈا بن جاتا ایران داعش سے مقابله کرنے والوں کی پهلی صف میں کهڑا هے اور امریکا نے اسی ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی که جو دهشت گردی سے مقابله کرنے والوں کے لیے نمونه تهے ان کو بغداد میں شهید کردیا یه اس بات کی دلیل هے که امریکا دهشت گردی کو تقویت کر رها هے
12-مسعود بارزانی (کردستان عراق کی ڈیموکریٹ پارٹی کے صدر )
قاسم سلیمانی وه سب سے پہلے ادمی تهے جنهوں نے داعش کے حمله کی شروعات میں هماری مدد کی
13-حسن حسن ( سیریا فوج کے سیاسی اداره کے سربراہ)
قاسم سلیمانی کی شهادت اس خطه کے لوگوں کے عزم اور اراده کو نهیں بدل سکتے وه لوگ دهشت گردی کا خاتمه کردیں گے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب