مواد

خامنہ ای ہو تو اک قاسم سلیمانی بھی ہو


May 10 2023
خامنہ ای ہو تو اک قاسم سلیمانی بھی ہو

چاہتے ہوحق پہ مرنا قبر نورانی بھی ہوساتھ میں عشقِ علی کے عشقِ ربانی بھی ہومرجعیت اِس لئے کرتی ہے شیعت کا دفاعباغ ہو پھل دار تو پھر اُس کی نگرانی بھی ہودشمنانِ دین کی نیندیں اُڑانے کے لئےخامنہ ای(مُدّظلّہ) ہو تو اک قاسم سلیمانی(رح) بھی ہوتب کہیں جا کر مثالی فتح ہوتی ہے نصیبہاتھ میں ہتھیار ہو سجدے میں پیشانی بھی ہوکر کے داعش کا صفایا درس دنیا کو دیاظلم کے شعلے ہوں تو تلوار کا پانی بھی ہوکاوشیں کیا کیا تمہاری ہیں بتانے کے لئےمخزنِ الفاظ بھی ہوں وقت طولانی بھی ہونوکِ نیزہ پر کٹے سر دے رہے ہیں یہ صداکیسے ممکن ہے کہ راہِ حق ہو آسانی بھی ہواِس لئے ہر سال ہم جاتے ہیں سوئے کربلاتا کہ جنت روزِ محشر جانی پہچانی بھی ہوتب کہیں عرفانؔ ملتا ہے لقب زندہ شہیددولتِ ایمان بھی ہو مرد میدانی بھی ہو



عرفان عالم پوری


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب