ایک امریکی جنرل کہتا هے :جب بشار اسد کی حکومت اخری سانسیں لے رهی تهی اس وقت سب سے پهلے اسکی مدد کو قدس فورس آگئی اس کے بعد انهوں نے حزب اللہ لبنان کی ایک کثیر فوج کا اضافہ کرلیا اس کے بعد مختلف ممالک سے شیعه جنگجو لے ائے
میری نظر میں بشار اسد کی حکومت کو بچانے میں قاسم سلیمانی کا بهت بڑا رول رها هے واقعا یه ممکن نہیں تها که اسد ان دو تین طوفانی سالوں میں اکیلا کهڑا رهتا اسوقت ایسا لگ رها تها که اسد کی حکومت گر جائے گی

رائے
ارسال نظر برای این مطلب