مواد

حاج قاسم سلیمانی کی دلچسپ نذر


Jan 03 2021
حاج قاسم سلیمانی کی دلچسپ نذر
مہینے میں ایک دن جنگ کے ایک غازری جو 70%زخمی تھے، کے لیے نذر کر رکھا تھا،
نجف آباد اصفہان جاتے تھے اور ان غازی کو نہلانے  او رکپڑے دھونے سے لے کر صفائی تک سب کام کرتے تھے
جب شام میں آپ کو ن کی شہادت کی خبر ملی تو ایک شخص کی ذمہ داری لگائی کہ اصفہان جائے ،ان کی تدفین میں شرکت کرے اور دیکھے کہ کوئی کام رہ نہ جائے۔
حجت الاسلام اسماعیل سعادت
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب