مواد

جنرل سلیمانی دنیا کے تمام ستم دیده وظلم رسیده اور کمزور مسلمانوں کے لیے عزت و افتخار کا باعث


Jan 05 2021
جنرل سلیمانی دنیا کے تمام ستم دیده وظلم رسیده اور کمزور مسلمانوں کے لیے عزت و افتخار کا باعث
1- جنرل سلیمانی کی شهادت کے بعد سعودی عرب کے ارامکو تیل ریفائنری کے شئر میں گراوٹ نے اس بات کو مشخص کردیا که مزاحمتی محاذ کے خلاف سعودی عرب کی سیاست خطه میں اس کی کمزوری کا باعث بن گئی هے
2-جنرل قاسم سلیمانی نے مختلف محاذوں پر ایک عرصه دراز تک مظلومین کے حق کا دفاع کیا انہوں نے رخطه میں امن برقرار رکھنے کے لیے ایک بے نظیر اور بے بدیل رول ادا کیا انهوں نے اپنی کوششوں سے عراق اور سیریا کی ستم دیده عوام کو دهشت گرد گروه داعش کے شر سے بچا لیا
3-جنرل سلیمانی دنیا کے تمام ستم دیده وظلم رسیده اور کمزور مسلمانوں کے لیے عزت و افتخار کا باعث تهے
اگر چه اس عظیم انسان کی شهادت سے ایران اور عالم اسلام میں ایک بهت بڑا خلا واقع هوگیا هے لیکن امام خمینی کے بقول : هر و عالم جو ایک قدرتمند ہاتھوں سے گرتا هے اسکو دوسرا قدرتمند ہاتھ فورا هی اٹها لیتا هے
4-قاسم سلیمانی نے داعش کے مقابله میں ایک سر نوشت ساز اور تکمیل کننده کردار نبھایا اور یه دهشت گرد جماعت جو پورے خطے کے منافع غارت کرنے پر تلی هوئی تهی اس تهس نهس کردیا
5-داعش کا ایک کام خطے کی خام تیل اور قدرتی ذخائر پر قبضہ کرنا تها قاسم سلیمانی نے اپنی بهرپور کوششوں سے داعش کا مقابله کر کے اسکو اس کام سے روک دیا
6-جنرل سلیمانی صرف ایک فو جی جنرل نهیں تهے بلکه وه ایک عمده ڈپلو میٹ اور عظیم سیاستداں بهی تهے جب ضرورت پڑتی وه اپنے طور طریقه اور سیاسی پالیسی کا استعمال کرتے تھے وه سیاسی معاملات کے اصولوں سے بهی بخوبی واقف تھے
7-جنرل قاسم سلیمانی صرف ایک فوجی افسر نهیں تهے بلکه وه سیاست پر بهی اعتقاد رکھتے تھے انهوں خطے میں امن اور شانتی برقرار رکھنے کی انتهک کوششیں کی وه سیاسی معاملات کے دوران اسلامی اصولوں کی رعایت کیا کرتے تھے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب