میرا عقیدہ ہے کہ دفاع مقدس کے دوران ہماری دینی اور اخلاقی تربیت عروج پر پہنچی۔ حضرت امام زمان علیہ السلام کے ظہور کے بعد جب حکومت تشکیل پائے گی اس وقت بھی دفاع مقدس کے پیش آنے والے واقعات نمونہ ہوں گے۔ میرا عقیدہ یہ ہے کہ جنگ کے دوران ایسے افراد کی کثیر تعداد تھی جن کی دیدار کی جنت بھی مشتاق ہے۔
کربلا پانچ آپریشن کے دوران نہ آگے بڑھنے کا موقع تھا نہ پیچھے ہٹنے کا۔ ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ نبرد آزما تھے۔ پتہ نہیں وہ اچانک کہاں سے آگیا۔ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آرپی جی کے ساتھ ہماری مدد کو آیا۔ اس کو دیکھتے ہی ہماری جان میں جان آگئی۔ جم کر دشمن سے مقابلہ کیا کہ ٹینک عقب نشینی پر مجبور ہوگئے۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب