مواد

بے نیازی


Jan 03 2021
بے نیازی
اگر آپ تکلیف میں نہیں رہنا چاہتے ہیں تو دردمند ہونا پڑے گا! ایسا درد جو شدید گرمی میں تمہارے وجود کی ٹھنڈک کوبرداشت نہیں کر سکتا، وہ درد جو جان لیوا سردی میں تمہارے وجود کی گرمی بنے۔تمام درد، درد نہیں ہوتے اور تمام مصیبتیں ،مصیبت نہیں ہیں۔ کتنے درد ایسے ہیں جو درد کا علاج ہیں اور کتنی آفتیں ہیں جن کا سامنا کرنا حقیقت میں آپ کے لئے ضروری ہے اور اس کی خوشنودی کو نعمت، لطف اور محبت سمجھو۔
“معرفت” کے مرحلہ میں انسان مادیات سے قطع تعلق کے نتیجہ میں مادی ذرائع سے بے نیاز ہوجاتاہے اور وہ خداوندمتعال کی صفات کی تجلی سے بہرہ مند ہوتا ہے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب

متعلقہ عنوانات