مواد

باب پنجم: توحید


Dec 31 2020
باب پنجم: توحید
کہتے تھے کہ شہادت پر فائز ہونے کی شرط یہ ہے کہ مادیات اور دنیوی تعلقات کو ختم کیا جائے۔ شہداء نے سب سے پہلے اپنے دل سے ہجرت کا آغاز کیا تھا اس طرح کہ دنیا کی تمام مصروفیات سے منہ موڑ ا کیونکہ یہ خدا کی طرف جانے کے راستے میں حائل  رکاوٹ بن جاتی ہیں۔
اس مرحلے میں انسان خدا کے علاوہ ہر چیز کو اس کی ذات میں فانی سمجھتا ہے حق کے روشن سورج کو اس پوری کائنات پر سایہ افکن دیکھتا ہے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب