مواد

امریکہ عراق میں کیا کررہا ہے؟


Jan 19 2021
امریکہ عراق میں کیا کررہا ہے؟
امریکہ میں “امت اسلام” تنظیم کے سربراہ ، لوئس فرخان، امریکہ عراق میں کیا کررہا ہے؟
امریکہ میں “امت اسلام” تنظیم کے سربراہ ، لوئس فرخان نے اپنی ایک تقریر میں کہا: امریکہ عراق میں کیا کررہا ہے؟
امریکہ میں “امت اسلام” تنظیم کے سربراہ نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا: امریکہ اعلان کرتا ہے کہ سلیمانی خطرناک تھا، کیا وہ امریکہ میں مقیم تھا ، جو امریکہ کے لئے خطرناک تھا؟  امریکہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کوقتل کیا،  امریکی حکام سے پوچھا جائے کہ  آخر عراق میں وہ کر کیا رہے ہیں؟


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب