شہید ہمدانی کو ان کی شہادت سے چند گھنٹے پہلے میں نے دیکھا تھا۔ ان کے چہرے سے جوان نظر آرہے تھے۔ شہید ہمدانی انتہائی صابر تھے۔ ان کی شخصیت کا ادراک کرنے کے لئے ان سے بہت قریب ہونا پڑتا تھا۔ دفاع مقدس کے دوران ان سے قربت نصیب نہیں ہوئی تھی ۔ شام میں قیام کے دوران ان کو نزدیک سے دیکھنے کا موقع ملا تھا۔
آخری دفعہ جب دیکھا تو میں لزر گیا۔ ایسا محسوس ہوا کہ وہ اپنی شہادت سے آگاہ ہیں۔ بعد میں جب ان کے گھر والوں سے ملاقات ہوئی تو یقین ہوا کہ شہید ہمدانی اپنی شہادت سے مکمل آگاہ تھے۔ آخری ملاقات کے دوران مجھ سے کہا: آجاو ایک تصویر لیتے ہیں شاید زندگی کی آخری تصویر ہو۔ ان کی یہ بات سن کر میں لرز گیا۔
شہید سردار سلیمانی

رائے
ارسال نظر برای این مطلب