ہم حضرت اما م حسین علیہ السلام کے پیرو اور شہادت پسند ملت ہیں ۔ ہم نے سخت حالات کا سامنا کیا ہے۔ انقلاب کی ابتدا سے اب تک تمام میدانوں میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے تمسک کرتے ہوئے ترقی کی ہے۔
اسی راستے پر چل کر ہمیں کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل بیت اور اصحاب کی پیروی کرتے ہوئے ہماری تربیت ہوئی ہے۔
اسی راستے پر چل کر ہمیں کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل بیت اور اصحاب کی پیروی کرتے ہوئے ہماری تربیت ہوئی ہے۔
رائے
ارسال نظر برای این مطلب