تصویریں

هم امام حسین کی قوم هیں


Jun 16 2021
هم امام حسین کی قوم هیں
اسلام کے بڑے اور مایہ ناز کمانڈر قاسم سلیمانی  اللہ کی راہ میں شہادت کی آرزو کے ساتھ دنیا کے شیاطین اور شرپسندوں کے ساتھ سالوں برسرپیکار رہنے کے بعد بالاخر جنرل سلیمانی شہادت کے مقام پر فائز ہوگئے اور دنیا کے شقی ترین انسان کے ہاتھوں ان کا پاک خون زمین پر بہایا گیا۔
وہ اسلام اور مکتب امام خمینی سے تربیت پانے والے برجستہ افراد میں سے تھے۔ انہوں نے پوری عمر راہ خدا میں جہاد میں گزاری۔ سالوں جدوجہد کے نتیجے میں ان کو شہادت نصیب ہوئی۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب