تصویریں

قاسم سلیمانی راہ کربلا کے راہی اور مکتب عاشورا کے سپاہی تھے۔


Feb 20 2023
قاسم سلیمانی راہ کربلا کے راہی اور مکتب عاشورا کے سپاہی تھے۔

قاسم سلیمانی راہ کربلا کے راہی اور مکتب عاشورا کے سپاہی تھے۔ آپ کی پوری زندگی عاشورائی و کربلائی تھی۔ آپ عاشورائی سانچے میں یوں ڈھل کر نکھر گئے تھے کہ مکتب کربلا کا عملی مقصد، ہدف اور اثرات آپ کی زندگی میں کامل نظر آتے ہیں۔ کربلائی مکتب کا رنگ آپ کی زندگی میں بدرجہ اتم موجود تھا۔ امام حسین علیہ سلام کی پیروی کرتے ہوئے آپ باطل طاقتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہوئے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب