تصویریں

دنیا میں ایسا کوئی جنازہ نہیں ہوا


Jun 14 2021
دنیا میں ایسا کوئی جنازہ نہیں ہوا
کیا ایسا نہیں ہوا، ہماری آنکھوں نے دیکھا نہیں کہ انسانوں کا سمندر شهید قاسم سلیمانی  کے جنازے کے دیدار کیلئے مارا مارا پھر رہا تھا، دو ممالک اور ان میں موجود معصومین کے مزارات مقدس کا طواف اور سفر، اللہ اکبر۔ دنیا میں ایسا کوئی جنازہ نہیں ہوا
اک جنازہ اٹھا مقتل سے عجب شان کیساتھ
جیسے سج کر کسی فاتح کی سواری نکلے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب