مواد

ہمارے لئے حلال اور حرام پر دقت کرنا ضروری ہے


Jan 07 2021
ہمارے لئے حلال اور حرام پر دقت کرنا ضروری ہے
شہید سلیمانی بہادربھی تھے ۔  خدا کی قسم وہ آپ کو مار ڈالیں گے،  کوئی بات نہیں   مار ڈالیں ۔نہیں کیونکہ وہاں امینت نہیں پائی جاتی ، آپ یہاں ہی سے مشاہدہ کریں   اور۔ ارے جناب اصغر صاحب بری بات ہے،  آپ مجھے دو گولیوں سے ڈرا رہے ہو کیا؟ ۔   نہ صرف ایسے واقعات میں   بلکہ دفاعِ مقدس  میں بھی  وہ لشکر ثاراللہ کی کمانڈ کے   دوران  بھی  ایسے ہی تھے، اور وہ بہت عقلمند (منیجر) بھی تھے۔ لیکن آپ لوگ اب  اپنے اس  معمولی اسلحے اور ہتھیاروں سے باعث فخر بن چکے ہو،  کیوں ؟ اس لئے کہ  تم لوگ جان قربان کرنے کے لئے تیار ہوئے ہو، البتہ ہم جان قربان کرنے کے لئے تیار ہوئے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم تدبیر (منیجمنٹ) سے کام نہ لیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم تدبیرپر عمل نہ کریں ، ہرگز نہیں ہم تدبیر پر عمل کریں گے اور موت سے بھی ہمیں کوئی خوف نہیں ہے۔ میں نے کئی مرتبہ ان افراد سے کہا ہے جو سیاسی میدان میں سرگرم ہیں  کہ ان کی چال و چلن  اور ان کے کاموں کو   ۔ ۔ سیاست کے میدان میں وہ بہادر بھی تھے اورعقلمند بھی  (یعنی تدبیر سے کام لیتے تھے)۔ ان کے باتیں مؤثر تھیں ، قائل کرنے والی تھیں۔
دوسرے جوہری معاہدہ  پر  دشمن کیوں اتنا زیادہ   اصرار کررہا ہے، دوسرا جوہری معاہدہ یعنی کیا؟ یہ تو ابتدا سے ہی مشکوک تھا۔  ہم  (ایران کی جانب سے) جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ میں رکاوٹ بنے ہیں۔ (اوباما) ۔  دشمن کے لئے یہ جوہری معاہدہ   ایک مثلث جوہری معاہدہ ہے نہ ایک  طرفہ معاہدہ۔  ان سب خصوصیات میں سب سے بڑی خصوصیت ان کا اخلاص تھا، وہ مخلصانہ طور پر اس بہادری اور تدبیر کے  آلے کو خدا کی راہ میں  استعمال کرتے تھے، وہ  ہرگز دکھاوے اور ریاکاری  کے لئے کوئی نہیں کرتے تھے۔ تمہارا کام بہت عظیم الشان کا م ہے چاہے کوئی سمجھے یا نہ سمجھے۔ وہ  فوجی میدان میں بھی ایک  جنجگو  اور مسلط کمانڈر تھے اوراس کے باوجود  وہ  شرعی حدود کے سخت پابند بھی تھے،  جنگ کے میدان میں  بعض اوقات افراد خدائی حدود کو فراموش کر دیتے ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ اس طرح کی باتوں کا ٹائم نہیں ہے  لیکن وہ نہیں، وہ بہت محتاط تھے۔
ہم یہاں پر ہیں تو ہمیں بہت دقت سے کام لینے کی ضرورت ہے، ہمارے لئے حلال اور حرام پر دقت کرنا ضروری ہے، ہم لوگوں کی زندگی کے بارے میں دقت سےکام لیں، ہم ایسے ہی لوگوں کے گھروں پر قبضہ نہیں کر سکتے، ہمیں نمازپڑھتے وقت ، دقت سے کام لینا چاہئے ، یہاں مستحبات انجام دینے کی جگہ ہے، یہ جگہ نافلہ ٔ شب  پڑھنے کی جگہ ہے، یہ جگہ خدا کے تقرب کی سب سے قریبی جگہ ہے۔ جہاں اسلحہ استعمال نہیں کرنا چاہئے وہاں وہ استعمال نہیں کرتے تھے، وہ احتیاط سے کام لیتے تھے کہ کسی پر ستم نہ ہو ،ظلم نہ ہو جائے ۔ وہ ایسے احتیاط کرتے تھے کہ عام طورپر فوجی میدانوں میں بہت سے افرادان کی رعائت نہیں کرتے۔
ملک کے اندرونی معاملات میں وہ کسی پارٹی ، گروہ  اور اس طرح کی چیزوں کے پیچھے نہیں تھے، لیکن وہ شدید انقلابی تھے،  انقلاب اور انقلاب  کی حمایت ان  کی یقینی سرخ لکیر(ریڈ لائن) تھی ، کچھ افراد  اس میں کمی لانے کی کوشش نہ کریں، یہ ان کی حقیقت ہے،  وہ انقلاب میں پگھل چکے تھے۔( آپ لوگ مجھے اچھی طرح سے پہچانتے ہیں میرا کسی حزب و پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لیکن یہاں پارٹی و حزب کا سوال نہیں ہے یہ دین ہے ، جمہوری اسلامی یعنی ہر وہ چیز جو کتابوں میں پائی جاتی تھی اسے امامؒ  نے جمہوری اسلامی نامی ایک عظیم عمارت میں لگا دیا اس کے معمار وہی تھے، اس کے انجینئر وہی تھے   اور آج اس عمارت کے اصلی نگراں رہبر معظم انقلاب ہیں) ۔  انقلاب کی حمایت ان کی سرخ لکیر (ریڈ لائن) تھی  ۔ عالم دنیا میں وہ  مختلف جماعتوں، مختف ناموں، مختلف دھڑوں  اور اس  طرح کی چیزوں  کے پیچھے نہیں تھے۔   لیکن انقلاب کی حمایت کے عالم میں وہ  انقلاب کے شدید پابند تھے  نیز وہ امام  راحل (رضوان اللہ علیہ) کے نورانی اور بابرکت راستے کے پابند تھے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب