مواد

کریملن میں نماز


Dec 31 2020
کریملن میں نماز
روسی صدارتی محل کریملن گئے تھے جہاں صدر پیوٹن سے ملاقات طے تھی۔ صدر کے آنے تک نماز کا وقت ہوگیا۔ حاج قاسم نے کھڑے ہوکر اذان اور اقامت پڑھی۔
محل میں اذان کی صدا گونجنے لگی اس کے بعد نماز کے لئے کھڑے ہوئے۔ سب دیکھ رہے تھے۔ کہا :پوری زندگی میں اس قدر پرلطف نماز نہیں پڑھی تھی۔ نماز کے بعد پیشانی کو سجدہ گاہ پر رکھا اور خدا سے مناجات کی: خدایا! یہ آپ تیری کرامت ہے۔
ایک دن کریملن محل میں اسلام کی نابودی کی سازش کی جاتی تھی لیکن قاسم سلیمانی نے آج اس میں نماز پڑھی۔
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب