جنگ کا دائرہ شہر کے اندر تک پھیلنے کی وجہ سے بعض افراد لوگوں کے گھروں میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر ساتھیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر آپ کے شہر پر حملہ ہوجائے تو کیا آپ کو پسند ہے کہ حملہ آور آپ کی چاردیواری عبور کرکے گھر میں داخل ہوجائے؟ اس موقع پرحق الناس کے بارے میں بہت احتیاط کریں۔ اگر کوئی سامان اپنی جگہ سے ہٹ گیا ہے تو دوبارہ اسی جگہ رکھ دیں۔ اللہ ایسے مواقع پر آپ کا امتحان لیتا ہے؛ اس امتحان میں کامیاب ہونے کی کوشش کریں۔
چاردیواری کا تقدس
Jan 03 2021
رائے
ارسال نظر برای این مطلب