مواد

وہ شہید جن کی اہلیہ نے ان کی شہادت میں ثالثی کا کردار ادا کیا


Dec 31 2020
وہ شہید جن کی اہلیہ نے ان کی شہادت میں ثالثی کا کردار ادا کیا
جنگ کے دوران حسین بادپا میرے ساتھی تھے اور مجھے ان سے بہت محبت تھی۔اس وقت وہ  موجود نہیں ہیں۔ہم ایک ہی شہر میں رہتے تھے۔یہاں آنے کے لئے ان کی  اہلیہ نے ثالثی کا کردار ادا کیا اور یہ چیز بہت اہم ہے کہ انسان کی بیوی  اپنے شوہر کی جدوجہد کے لئے ثالثی کرے۔
وہ آ کر التماس کرے اور یہ کہے: آپ یہ چیز قبو ل کریں کہ میرا شوہر محاذ پر آئے اور شہید ہو جائے۔یہ ایک بہت اہم نکتہ ہے۔اس سے پتہ چلتا ہے کہ مقصد بہت قیمتی ہے۔
حسین بادپا نے پہلی بار اپنی اہلیہ کو ثالثی کی حیثیت سے بھیجا۔ دوسری بار وہ خود آئے۔میں انہیں بہت چاہتا تھا۔ چوتھی بار میں انہیں نہیں آنے دےرہا تھا۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کو پھر ثالثی کی حیثیت سے بھیجا اور کہا: فلاں کے سامنے تمہاری بہت عزت ہے۔ میرے جانے میں تم ثالثی کا کردار نبھاؤ۔
یہ معاملہ پچھلے سال ایام فاطمیہ کے دوران کا تھا۔پھر وہ یہاں آئے اور شہید ہو گئے ۔
شہید جنرل سلیمانی


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب