سنہ1976ء میں نہایت ہی جوش و ولولہ کے مالک رضا کامیاب نامی ایک عالم دین مشہد سے کرمان تبلیغ کے لیے آئے،ان کی تقریروں کے لوگوں کے اندر ایک ولولہ اور انقلابی جذبہ پیدا کر دیا،ان کو سننے والا قاسم نام کا ایک جوان بھی تھا
جو بعد قدس فورس کا کمانڈر بنا،حاج قاسم کہتے ہیں:
میری انقلابی لڑائی اس وقت سے شروع ہوئی جب میں کرمان میں شہید کامیاب کی تقریریں سنیں، میں ان کے ذریعہ انقلاب کے لیے ہونے والی لڑائیوں میں شامل ہوا
(شہید سردار سلیمانی)

رائے
ارسال نظر برای این مطلب