حالیہ برسوں میں جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کے بارے میں مختلف کتابیں شائع ہوئیں ہیں۔ جیسے یہ کتابیں : “حاج قاسم”[1]، “سربازان سردار” [2]، ” هجوم به تهاجم”[3]، ” توافق سلیمانی-پوتین”[4] ، “سردار همیشه قهرمان”[5]، ” برادر قاسم”[6] ، ” ذوالفقار “[7] وغیرہ وغیرہ کہ ان میں سے ہر ایک کتاب ان کی زندگی کے ایک حصہ اور سامعین (مخاطبین) کے لئے اس عظیم شہید کی شخصیت کے ایک پہلو کو متعارف کراتی ہیں۔ مثال کے طور پر ” حاج قاسم ” نامی کتاب ، جناب قاسم سلیمانی کی یادوں کی ایک جھلک کے بارے میں ہے۔ اور کتاب ِ ” سربازان سردار” میں جناب قاسم سلیمانی کی ہمت اور بہادری اور مدافع حرم شہداء کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔کتابِ ” برادر قاسم” ولایت ، انقلاب ، دفاع مقدس اور مدافعین حرم کی شہادت کے سلسلہ میں جناب قاسم سلیمانی کے اسٹریٹجک نظریات کے بارے میں ہے ۔لیکن ان کتابوں میں بہت کم ایسی کتاب مل سکتی ہے جس میں اس اعلی مقام شہید کی زندگی کی ابتدا سے ان کی شہادت کے آخری لمحہ تک مستقل اور مجموعی طور پر کچھ تحریر کیا گیا ہو۔
[1] مؤلف: اکبری مزد آبادی، علی۔
[2] مؤلف: کرامتی، مرتضی۔
[3] مؤلف: میرزایی، عباس۔
[4] مؤلف: بہمن، شعیب۔
[5] مؤلف: طاہرخانی۔
[6] مؤلف: مہروانفر۔
[7] مؤلف: اکبری مزدآبادی، علی۔
[1] مؤلف: اکبری مزد آبادی، علی۔
[2] مؤلف: کرامتی، مرتضی۔
[3] مؤلف: میرزایی، عباس۔
[4] مؤلف: بہمن، شعیب۔
[5] مؤلف: طاہرخانی۔
[6] مؤلف: مہروانفر۔
[7] مؤلف: اکبری مزدآبادی، علی۔
رائے
ارسال نظر برای این مطلب