مواد

میجر جنرل قاسم سلیمانی کے جنگی انتظامات کی تعریف


Jan 02 2021
میجر جنرل قاسم سلیمانی کے جنگی انتظامات کی تعریف
سید حسن نصر اللہ (حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری) میجر جنرل قاسم سلیمانی کے جنگی انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہتے هیں : اج میں  قدس فورس کے کمانڈر انچیف قاسم سلیمانی کا خصوصی شکریه ادا کرنا چاهتا هوں  که جو صرف اس جنگ ( سیریا البوکمال)میں هی نهیں بلکه بهت ساری دوسری جنگوں میں بهی  با نفس نفیس موجود رهے  اور  جنگ کو فتح سے همکنار کرایا جنرل قاسم سلیمانی البو کمال کی لڑائی میں شروع سے هی  فرنٹ مورچه پر موجود رهے اور کمانڈ کرتے رہے یهاں  تک  که شهادت ان کے نزدیک سے گذرگئی وه صرف کچھ  کچھ دن اپنے والد کے انتقال کی وجه سے مورچه پر موجود نہیں تھے لیکن اس کے بعد  فورا البوکمال آگے
اس مقام پر میں واجب سمجهتا هوں کے  قاسم سلیمانی ، رهبر انقلاب اسلامی اور  ایران کا خصوصی شکریه ادا کیا جائے کیونکہ یه ایران هی تها   جو مشکل حالات میں سیریا ، عراق ، اور لبنان کے ساتھ کهڑا رها
البوکمال سیریا کی فتح کے  بعد حسن نصر اللہ کے خطاب سے اقتباس


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب