جب مخالف میڈیا بھی ایرانی ماہر جنرل کو ان کے سلوک کی وجہ سے سرخیوں میں لانے پر مجبور ہوجاتا ہے
جنرل قاسم سلیمانی کے سلوک کا ایک پہلو جس نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کو مبذول کرایا وہ ایسے ایرانی خاندانوں سے ان کی ہمدردی اور اظہاریکجہتی تھی جن کا کوئی فرد میدان جنگ میں شہید کر دیا گیا ہو۔
دنیا کے اکثر فوجی کمانڈر مشن میں ہلاک یا لاپتہ ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی و تعزیت کو متعلقہ حکام کو سونپ دیتے ہیں اور اصولی طور پر اس طرح کے اقدامات ذاتی یا نجی پہلو کے حامل نہیں ہوتے اور یہ سننے میں بہت کم آتا ہے کہ ایک سینئر فوجی کمانڈر خود ذاتی طور پر ہلاک یا لاپتہ ہونے والے کسی فوجی کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرے۔
لیکن جنرل سلیمانی اپنے جنگی جذبے ، سادگی اور عوامی مقبولیت کے باوجود شام کی جنگ میں شہید ہونے والے ” حسین محرابی” کے گھر تشریف لے گئے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی کہ العربیہ چینل نے اس واقع کی تمام تر تفصیلات کی عکاسی کی ہے جو ہمیشہ ایران کے خلاف زہر اگلتا ہے۔
حقیقت میں العربیہ چینل جس نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کی حمایت کو اپنا پیشہ بنایا ہوا ہے اور جنرل سلیمانی کی داعش اور القاعدہ جیسے خطرناک گروپوں کے خلاف جنگ و جد جہد کو چھپاتا ہے وہ کیسے بظاہر ایک سادہ سی ملاقات کی عکاسی کرتا ہے جیسا کہ انہوں نے ایک ایرانی شہید کے لواحقین سے کی تھی؟

رائے
ارسال نظر برای این مطلب