ابو مہدی المہندس اور حشد الشعبی کے جوانوں کے ساتھ شادگان میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی مدد کرنے آئے۔ کھانے کے لئے دسترخوان بچھایا گیا۔
اس موقع پر کام کرنے والے ہر رضاکار کو اس کے نام سے پکارا اور کھانے کے لئے بلایا۔ ماں کی طرح خود لقمہ بناکر ان کے منہ میں ڈالتے تھے۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب