جنرل قاسم سلیمانی نے اربعین کی پیاده روی کرتے هو ئے شهید مرتضی حسین پور سے کہا تها :میں نے شهید حججی کی شهادت کے وقت یه اعلان کیا تها که هم اس شهید کے خون کا بدله لیں گے هم لوگوں کو اپنا وعده پورا کرنا چاہیے همارا انتقام یه هوگا که 3 ماه تک داعش کی حکومت کے خاتمه کا اعلان کردیا جائے اور هم کوشش کرے گے اس شجره خبیثه اور یه خطر ناک سرطانی پهوڑا که جو امریکا اور اسرائیل کے ہاتھ سے بنا هے اس کا خاتمه 2 ماه میں کردیں اور اس کا جشن ایران اور پوره خطه میں منایا جائے –
میجر جنرل قاسم سلیمانی نے یه کام کر دیکهایا اور وعده سے ایک دن پهلے حکومت داعش کے خاتمه کا اعلان کردیا
میجر جنرل قاسم سلیمانی نے یه کام کر دیکهایا اور وعده سے ایک دن پهلے حکومت داعش کے خاتمه کا اعلان کردیا
رائے
ارسال نظر برای این مطلب