سهراب سلیمانی ( قاسم سلیمانی کے بهائی) کهتے هیں :
قاسم سلیمانی شهدا کے بچوں سے اس قدر پیار اور محبت کرتے تهے که اس محبت کو دیکھ کر ان کے اپنے بچے رشک کرنے لگتے قاسم سلیمانی کی نظر میں اس بات کی کوئی اهمیت نا تهی که شهید کے بچه کس جماعت اور گروه سے تعلق رکھتے هیں وه صرف ان سے محبت کرنا جانتے تھے
وه کهتے هیں کے قاسم سلیمانی اپنے گهر والوں سے بے پناه محبت کرتے تھے جب تک کوئی انهیں نزدیک سے نا دیکھ لے وه یقین نہیں کرسکتا که ایک اوپر سے سنجیده اور با رعب دکهائی دینے والی شخصیت اندر سے انتهائی مهربان اور اپنے سینه میں محبت بهرا دل لیے هوئے هیں

رائے
ارسال نظر برای این مطلب