مواد

قاسم سلیمانی کا مشورہ


Jan 02 2021
قاسم سلیمانی کا مشورہ
شہداء کی بیویوں کو دوسری شادی کرنے کا حاج قاسم کا مشورہ
ایک شہید کی اہلیہ نقل کرتی ہیں: شہداء کی بیویوں کی دوسری شادی کے بارے میں حاج قاسم کو بہت خوشی محسوس ہوتی تھی اور ایسا کرنے کی ترغیب دلاتے تھے۔ اگرچہ معاشرے میں کچھ ایسے لوگ جو کچھ حد تک مذہبی بھی ہیں وہ شہداء کی بیویوں کے ساتھ بہت برا سلوک کرتے ہیں۔میں جانتی ہوں کہ ہمارا مقصد صحیح ہے لیکن میں لوگوں کی باتوں او ر ان کے طعنوں کو برداشت نہیں کر سکتی ، میں بہت پریشان ہو جاتی ہوں۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب