مواد

قاسم سلیمانی نے دهشت گرد گروه کو عرب دنیا کے دو اهم ترین راجدھانیوں پر قبضہ کرنے سے روک دیا


Jan 05 2021
قاسم سلیمانی نے دهشت گرد گروه کو عرب دنیا کے دو اهم ترین راجدھانیوں پر قبضہ کرنے سے روک دیا
1-دهشت گردی کا مقابله کرنے والا جنرل
قاسم سلیمانی نے دهشت گرد گروه کو عرب دنیا کے دو اهم ترین راجدھانیوں پر قبضہ کرنے سے روک دیا یه دو تاریخی راجدهانیاں عباسی اور اموی خلافت کا مرکز رهی هے
2-خطه میں اتحاد کا سبب
جنرل قاسم سلیمانی نے عراق اور سیریا میں امنیت برقرار کرکے اور وهاں کی عوام میں اعتماد نفس اور حکومت میں استقلال پیدا کرکے ایک شیعه سنی جنگ کو روک دیا اور مسلمان اور دیگر مذهب کے درمیان اتحاد پیدا کردیا
3-قاسم سلیمانی نے عراق کی راضا کارانہ فوج کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف جنگ کی وه ایران کے امنیتی سسٹم کی نشانی تهے ( برهم صالح عراقی صدر)
4- انتها پسندی سے مقابله
قاسم سلیمانی نے داعش اور انتها پسندی کا مقابله کرنے والے اسلامی ملتوں کے لیے ایک تاریخ ساز کردار ادا کیا اور صیہونیت کو ایک بار پهر شکست سے دوچار کرایا
5- عراقی عوام کا مدگار
عراقی حکومت کے اعلیٰ حکام جو بغداد میں هو یا کردستان میں وه معتقد هے که جنرل قاسم سلیمانی نے عراقی رضا کارانه اور عوامی فوج کی تشکیل و تاسیس میں بهت اهم کردار نبھایا هے
6- مشرق وسطه کا سب سے طاقتور شخص
مشرق وسطی کے نظم و ضبط میں قاسم سلیمانی کا بی بدیل کردار ہے جس کی وجه سے ان کو مشرقی وسطی کا طاقتور ترین شخص ، مخفی کمانڈر، اسرائیل کا برا خواب جیسے القابات امریکا اور اسرائیل نے وضع کیے تهے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب