مواد

قاسم سلیمانی ایک محبت سے لبریز دل رکھتے تھے


Jan 03 2021
قاسم سلیمانی ایک محبت سے لبریز دل رکھتے تھے
سهراب سلیمانی ( قاسم سلیمانی کے بهائی)
قاسم سلیمانی کے پاس اتنا وقت نہیں هوتا تها که وه اپنے خاندان کی رسیدگی کر سکے  لیکن وه ایک محبت سے لبریز دل رکھتے تھے جب تک وه مجھے سے بات کر کے میری زندگی کے مسائل کے بارے میں  مطمئن نہیں هوتے میرا پیچھا نہیں چهوڑتے  همیشه مجھ پر نظر رکھتے تهے  میں نے  ایک  بائیک  خرید لی  جب تک وه مطمئن نہیں هوگے کے یه حلال امدنی سے ائی هے  مجھ سے پوچھتے رہے ایک طریقه سے  وه پورے خاندان کی زندگی پر نظر رکهتے  تهے  که   هم سب غلط راستے اور حرام مال سے دور رهیں
قاسم سلیمانی  مختلف پوسٹوں پر رهے  اور اب  قدس فورس میں تهے لیکن اپنے  اطراف کے لوگوں پر خاص توجه دی
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب