مواد

قاسم سلیمانی اور صله رحم


Jan 02 2021
قاسم سلیمانی اور صله رحم
قاسم سلیمانی اتنی زیاده مشغولیت کے بعد بھی صله رحم کو بهت زیاده اهمیت دیتے تھے رشتہ دار اور جاننے والوں کی احوال پرسی کیا کرتے تھے وه دور که رشته داروں کا بهی خیال رکھا کرتے تھے
والدین کا بیحد احترام کرتے تھے جب تک آپ کے والدین زنده تهے آپ نے انکی خدمت کی والدہ کے انتقال کے بعد جب بھی والد سے ملنے جاتے اپنے بوڑھے والد کو خود هی نہلاتے تھے انکے کپڑے اپنے ہاتھوں سے دھوتے اور ان کے بستر کو پاک صاف کرتے تھے
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب