مواد

قاسم سلیمانی اسلامی حکومت کی ایک معمولی نشانی


Jan 03 2021
قاسم سلیمانی اسلامی حکومت کی ایک معمولی نشانی
سهراب سلیمانی کهتے هیں :
ایک سابق وزیر همارے والد سے ملنے کے لیے آئے  اور کہنے  لگے کیا اپ جانتے هیں  اپ کے صاحبزادہ ( قاسم سلیمانی) کتنے  مشهور هیں اور باطل طا قتیں ان سے کتنی خوفزده هے  همارے والد نے کہا  میرا بیٹا ولایت کا ایک سپاهی هے
وه لوگ اسلام سے خوفزده هیں میرے بیٹے سے نهیں  قاسم سلیمانی صرف ایک اسلامی حکومت کی ایک معمولی نشانی هے
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب