مواد

طلب کا مرحلہ صبراور بصیرت کے ساتھ مکمل کوشش اور جوش وخروش کا مرحلہ ہے


Dec 31 2020
طلب کا مرحلہ صبراور بصیرت  کے ساتھ مکمل کوشش اور جوش وخروش کا مرحلہ ہے
قاسم سلیمانی سے کہا گیا کہ  معلوم ہوا ہے
افوائیں اڑ رہی ہیں کہ آپ شہید ہو گئے ہیں! انھوں نے ہنستے ہوئے کہا:یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں میں صحراؤں اور پہاڑوں میں تلاش کررہا ہوں۔
طلب کا مرحلہ صبراور بصیرت یا بیداری اور استقامت کے ساتھ مکمل کوشش اور جوش وخروش کا مرحلہ ہے جسمیں انسان ذرہ برابر کی چین نہیں ملتا۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب