شہید کے والد اور بیٹی سے ملاقات
سانحہ منی میں میرے والد کی شہادت کو چار مہینے ہوگئے تھے۔ حاج قاسم اپنی بیٹی اور شہید مغنیہ کے گھر والوں کے ساتھ میرے پاس تسلیت کے لئے آئے۔ لبنان میں قیام کے دوران ہماری واقفیت تھی لیکن ملاقات کو کافی عرصہ گزرچکا تھا اس لئے بہت یاد آرہے تھے۔
دروازے کی گھنٹی بجی۔ تعجب ہوا کیونکہ مہمان کی آمد کی خبر نہ تھی۔ دروازہ کھولا تو سامنے حاج قاسم کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کیونکہ اس آمد کی بالکل امید نہ تھی۔ ہم بہت خوش ہوئے۔
حاج قاسم کی بیٹی کے رویے سے بھی ظاہر ہورہا تھا کہ باپ بیٹی کے درمیان کافی عرصے بعد ملاقات ہوئی ہے۔
زہرا رکن آبادی(دختر شہید رکن آبادی)

رائے
ارسال نظر برای این مطلب