شہید حاج قاسم سلیمانی ولادت سے شہادت تک
۱۳۳۵ھ،شمسی میں کرمان کے ضلع رابر کے گاؤں قنات ملک میں پیدائش ۔
۱۳۵۷ھ،شمسی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں شمولیت۔
۱۳۵۹ھ، شمسی میں ایران اورعراق کی جنگ میں کمانڈرنگ اور موجودگی۔
۱۳۶۱ھ، شمسی میں کرمان کے لشکر ۴۱ ثاراللہ کی کمانڈرنگ۔
مقاومتی دائرہ۔ ایک مقاومتی دائرے کی تشکیل اور ایران، عراق، شام، لبنان اور فلسطین کو جوڑنا۔
۱۳۷۶ھ،شمسی میں سپاہ کی قدس فورس کا عہدہ سنبھالنا اور تہران تشریف لے جانا۔
منشیات کا مقابلہ۔ ایران اور افغانستان کی سرحدوں پر موجودگی اور منشیات فروشوں کا مقابلہ۔
۱۳۶۷ھ، شمسی میں جنگ کا خاتمہ اور کرمان میں واپسی اور شرپسندوں اور اسمگلروں کا مقابلہ۔
جنگ کے دوران۔ والفجر۸، کربلائے۴ ، کربلائے ۵ اور شلمچہ نمبر۱ نامی کاروائیوں میں موجودگی۔
۱۳۸۴ھ، شمسی میں صیہونی حکومت اور لبنانی حزب اللہ کے مابین ۳۳ روزہ جنگ اور اسرائیلی فوج کے خلاف ۲۲ روزہ غزہ جنگ میں فلسطین کی کامیابی۔
۱۳۸۹ھ، شمسی حضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلّہ کے حکم کے مطابق میجر جنرل کے عہدے پر ترقی۔
۱۳۹۲ھ، شمسی میں داعش کے خاتمے کے لئے عراقی حشد الشعبی اور شام میں عوامی رضاکاروں کی فوج کی تشکیل ۔
۱۳۹۳ھ، شمسی میں خطے میں داعش اور جبہۃ النصرۃ جیسے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ۔
عراق۔ عراقی حکومت کی درخواست پر دمشق اور بغداد کے زوال کو روکنے کے لئے عراق کا سفر۔
روس۔ ماسکو کا سفر اور روس اور پوتن کو شام میں میدان جنگ میں داخل کرنے لئے اتحادی بنانا۔
اتحاد۔ شام اورعراق میں عوامی رضاکاروں کی تشکیل اور کمانڈرنگ اور پاسداروں، فاطمیوں، زینبیوں اور حیدریوں کا اتحاد۔
۱۳۹۳ھ، شمسی میں داعش کی پیشرفت کی روک تھام کے لئے ۷۰ افراد کے ساتھ عراق کے کردستان کا سفر۔
۱۳۹۶ھ، شمسی میں داعش کی خلافت کے خاتمے کا اعلان۔
۱۳۹۸ھ، شمسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رہنما کے ہاتھوں نشانِ ذوالفقار نامی میڈل کا اعزاز حاصل کرنا۔
۱۳۹۸ھ، شمسی میں ۱۳۹۸ھ،شمسی میں ماہ دی کی ۱۳ ویں تاریخ کو بغداد ائیرپورٹ پر امریکی ڈرون حملہ میں شہید ہو گئے۔
تکفین اور تدفین: ۱۳۹۸ھ،شمسی میں ، ماہ دی کی ۱۷ویں تاریخ کو کرمان میں۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب