مواد

شہید عماد مغنیہ بہت ساری فتوحات کے خالق تھے


Sep 16 2021
شہید عماد مغنیہ بہت ساری فتوحات کے خالق تھے
جب کے شہید عماد مغنیہ بہت ساری فتوحات کے خالق تھے لیکن  کبھی بھی اپنی تعریف نہیں کی ایک مرتبہ لبنان کے جنوب میں میٹینگ ہوئی اس کے باوجود کہ میٹینگ اراکین  نے ان کا نام بہت سنا تھا لیکن پہچانتے نہیں تھے۔ایک مرتبہ اراکین میں سے ایک شخص  نے اعتراض کیا کہ تم کون ہو جو ہر روز میٹینگ میں آتے ہو اور چلے جاتے ہو؟
ان برتنوں کو بھی دھو،عماد مغنیہ   نے بات مان کر کام کیا بعد میں معلوم ہوا کہ وہ حاج رضوان(عماد مغنیہ) ہے۔
شہید قاسم سلیمانی کا شہید عماد مغنیہ کے متعلق بیان


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب