حاج قاسم کے نزدیک شہید شاطری کا بڑا مقام تھا۔ ان کے بارے میں کہاکرتے تھے: ان کی عظمت ان کے جانے کے بعد آشکار ہوگئی۔کاش! آپ جنوبی لبنان جاتے اور ان کو قریب سے دیکھتے۔
عیسائی اپنے کلیساوں میں شہداء کی بہت کم یاد مناتے ہیں۔ شاطری وہ شہید ہے جس کے لئے جنوبی لبنان کے تمام مذاہب کے پیروکاروں نے تعزیتی اجلاس منعقد کیا۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب