مواد

آیت اللہ سیستانی کی نگاہ سے شہید سلیمانی ایک فاتح ہیں


Feb 06 2023
آیت اللہ سیستانی کی نگاہ سے شہید سلیمانی ایک فاتح ہیں

حشد الشعبی عراق کے نائب سربراہ ابو فدک نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شب و روز داعشی دہشت گرد گروہوں کے خلاف میدان جنگ میں حاضر رہے۔



حشد الشعبی عراق کے نائب سربراہ ابو فدک نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی شب و روز داعشی دہشت گرد گروہوں کے خلاف میدان جنگ میں حاضر رہے اور آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے انہیں شہید ابو مہدی المہندس کے ساتھ فتوحات کے کمانڈر کے نام سے یاد کرتے ہیں۔



انہوں نے شہدائے مقاومت شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ہم رزم ساتھی شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنگی سختیوں کے باوجود، شہید سردار سلیمانی جنگ کی قیادت کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے اور یمن کو فراموش نہیں کیا، لہٰذا ہم شہید سلیمانی کے نمایاں کردار کو چند منٹوں میں بیان نہیں کر سکتے






نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب