مواد

شہید حاج قاسلم سلیمای کا ساتھی شهداء کے متعلق بیان


Jan 02 2021
شہید حاج قاسلم سلیمای کا ساتھی شهداء کے متعلق بیان

1_
کہا جاتا ہے کہ ایرانی حاج قاسم سلیمانی کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں اس کے ساتھ ان کا ایک سپاہی اور کمانڈر کا رابطہ تھا اسے ان کے سپاہی ہونے فخر ہے۔
موصل کی آزادی کے بعد حاج قاسم سلیمانی نے ابو مہدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ابومہدی ایک زندہ شہید ہیں ایسا مجاہد ہے جس نے چالیس تک جد و جہد کی۔ہم ابو مہدی کے سپاہی تھے، ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔
عراق کی حشد الشعبی کے کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کے بارے حاج قاسم سلیمانی کا بیان

جب کے وہ بہت ساری فتوحات کا خالق تھا لیکن اس نے کبھی بھی اپنی تعریف نہیں کی ایک مرتبہ لبنان کے جنوب میں میٹینگ ہوئی اس کے باوجود کہ اس کا نام بہت سنا تھا لیکن اسے پہچانتے نہیں تھے۔ایک مرتبہ اراکین میں سے ایک شخص اعتراض کیا کہ تم کون ہو جو ہر روز میٹینگ میں آتے ہو اور چلے جاتے ہو؟برتنوں کو بھی دھو،انہوں نے بات مان کر کام کیا بعد میں معلوم ہوا کہ وہ حاج رضوان ہے۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہید عماد مغنیہ کے متعلق بیان

جس میٹنینگ میں کمانڈروں کو آنا ہوتا تھا اس میں کرسیاں بھی ان کے عہدے اور مقام کے مطابق رکھی جاتی تھیں اس اعتبار سے احمد کو سب سے آگے بیٹھنا چاہیے تھا لیکن جب اس نے اس طرح دیکھا تو سب کچھ بدل دیا، کرسیوں کو اتنا بدلا کہ اپنی کرسی کو سب سے پیچھے لے آئے۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہیداحمد کاظمی کے متعلق بیان

بنیادی طور پر ہمارے جہاد اور دشمن کی جنگ میں فرق ہے ہمیں مارنے کی دشمن کی کوشش ہمارے لیئے شہادت کا تمغہ ہے جیسے شہید محمدی پور کی تحریر:اے عراقی بھائی اگر چہ کہ تم میری جان کے قاتل ہو لیکن اگر اللہ تعالی نے اجازت دی تو سب سے پہلے تمہاری شفاعت کروں گا میرا سینہ تیار ہے تم اپنی بندوق تیار کرو۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہیدعلی محمدی پور کے متعلق بیان
5
دشمن کی فائرنگ اتنی شدید تھی کہ کسی نے نہر سے باہر آنے کی کوشش نہیں کی میں نے دیکھا ایک شخص سر پر پٹی باندہے ہوئے قلعے پر چل رہا ہے اور اپنے سپاہیوں کی رہنمائی کر رہا ہے کچھ اور سپاہی بھی اس کے اختیار میں دیئے تاکہ وہ نہر کی طرف جا سکے اس نے کہا ضرور اور چلے گئے اس شدید فائرنگ میں، میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ نہر تک پہنچ جائیں گے لیکن کچھ دیربعد کہا کہ ہم نہر سے گزر چکے ہیں اس اہم کارنامے کے بعد سپاہ کے کمانڈر نے وائرس کے ذریعے حاج مہدی کی حوصلہ افزائی کی۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہیدحاج مہدی طیاری کے متعلق بیان

کاروائی سے پہلے ایک میٹینگ تھی ہمارے درمیان کچھ بحث ہو گئی جو اتنی اہم بھی نہیں تھی میٹینگ کے بعد میں نے دیکھا کہ وہ راستہ چل رہا ہے اور اونچے اونچے اپنے ساتھ باتیں کر رہا ہے اپنے آپ کو تنبیہ کر رہا تھا تم سے کیا مطلب تم کیوں بولے رو رہا تھا کہ کمانڈر کے سامنے کیوں بولے۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہیدحاج احمد امینی کے متعلق بیان

کہا جاتا ہے کہ ایرانی حاج قاسم سلیمانی کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں اس کے ساتھ ان کا ایک سپاہی اور کمانڈر کا رابطہ تھا اسے ان کے سپاہی ہونے فخر ہے۔
موصل کی آزادی کے بعد حاج قاسم سلیمانی نے ابو مہدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ابومہدی ایک زندہ شہید ہیں ایسا مجاہد ہے جس نے چالیس تک جد و جہد کی۔ہم ابو مہدی کے سپاہی تھے، ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔
عراق کی حشد الشعبی کے کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کے بارے حاج قاسم سلیمانی کا بیان

نوجوان تھا، میں اس کے پیچھے نماز پڑھتا تھا اس کا کردار اس کے عمر سے بڑا تھا اس کی شہادت کے بعد میں سوچ رہا تھا کہ جتنے سال ہم نے اس کے پیچھے نماز پڑھی تھی وہ بالغ بھی تھے یا نہیں۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہید حسن یزدانی کے متعلق بیان

اسے لشکر کا بہترین محافظ کے طور پر منتخب کیا گیا تھا جب وہ اپنا ہدیہ لینے کے لئے آرہا تھا تو بڑی مشکل سے قدم اُٹھا رہا تھا اور اشک بری آنکھوں سے مجھے دیکھا اور کہا کہ میں بہترین محافظ نہیں ہوں حاجی تم نے مجھ پر ظلم کیا ہے مجھے احساس ہوا کہ میں پورا زمین چلا گیا ہوں پوری عمر شرمندگی کے ان لمحوں بھول نہیں پایا ہوں۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہید حاج مہدی اندی نیا کے متعلق بیان
10
میں اس شہید کے نماز شب کے گریہ کی وجہ سے بیدار ہوتا تھا وہ میدان جنگ میں بھی مالک اشتر تھے فوج ان کے پاس جا کر پناہ لیتی تھی میں ابھی بھی شام کی سخت جنگ میں ان سے متوسل ہوتا ہوں وہ سیستان اور بلوجستان کے سید الشھدا تھے
حاج قاسم سلیمانی کا شہید حاج قاسم میر حسینی کے متعلق بیان
11
اورکٹ اس کے کاندھوں پر تھا بغیر جوراب کے تھا ۔معلوم تھا کہ نماز سے آرہا ہے اور اسے خود کو منظم کرنے کا موقع نہیں ملا مسکراتے ہوئے اس کی طرف دیکھا اس سے پہلے کہ میں کچھ کہتا اس نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جب میں نے اسی حالت میں اپنے خدا کے سامنے کھڑے ہو کر نماز پڑھی ہے اب یہ صحیح نہیں ہے کہ اس کے بندے کے سامنے منظم ہو کے آوں۔
حاج قاسم سلیمانی کا شہید محمد حسین یوسف الہی کے متعلق بیان
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب