ایک دن ہم حاج قاسم کے ساتھ علاقے میں گئے ، کمانڈر بالکنی کے اوپرکیمرہ لگا کر اس علاقے کی شناخت کر رہے تھے۔۔۔میں نے دیکھا کہ ایک سیمنٹ بلاک نیچے گرا ہوا تھا۔ میں نے وہ بلاک اٹھا کر حاج قاسم کے سامنے رکھ دیا اور میں نے اپنے دل میں یہ خیال کیا کہ اگر کوئی گولی چلانے والا گولی چلائے تو حاجی کو نہ لگے ، جیسے ہی میں نے بلاک وہاں رکھا تو ایک گولی اس بلاک پر لگی اور اس کے ٹکڑے ٹکرے ہو گئے۔ خوش قسمتی سے حاجی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
شہید حسین پور جعفری
شہید حسین پور جعفری
رائے
ارسال نظر برای این مطلب