اپنی فوج کے ایک جوان کی شادی میں اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ علی نجیب حاجی کے پاس آکر بیٹھے اور 408 بٹالین کی بنیاد ڈالنے کی پیشکش کی،حاج قاسم نے مان لیا،وہیں پر بٹالین بنی اور اس کی فوج بھی چن لی گئی،انھیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ کہاں ہیں،شادی کی تقریب میں بھی بٹالین بنا رہے تھے
امان فلاح،شہید کے ساتھی
امان فلاح،شہید کے ساتھی
رائے
ارسال نظر برای این مطلب