مواد

سیاسی سرگرمی


Jan 02 2021
سیاسی سرگرمی
ایران کے اسلامی انقلاب کے بعد قاسم سلیمانی، ۱۳۵۹ھ،شمسی  میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رکن بن گئے۔ اور ایران ، عراق جنگ شروع ہوتے ہی انہوں نے کرمان میں متعدد بٹالینوں کی تربیت کی  اور انہیں محاذ جنگ پر بھیجا۔ایک زمانے میں وہ  مغربی آذربائجان کی فوج کے کمانڈر بھی رہے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب