مواد

جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے دہشتگردانہ اقدام سے امریکہ کا مقصد “صدی کی ڈیل” نامی سازش کو کامیابی کیساتھ ہمکنار کرنا تھا


Jan 18 2021
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے دہشتگردانہ اقدام سے امریکہ کا مقصد “صدی کی ڈیل” نامی سازش کو کامیابی کیساتھ ہمکنار کرنا تھا
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے دہشتگردانہ اقدام سے امریکہ کا مقصد “صدی کی ڈیل” نامی سازش کو کامیابی کیساتھ ہمکنار کرنا تھا, سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسمعیل قاآنی
 
امریکہ کا خیال تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف میں تبدیلی آ جائے گی۔
 
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد صرف اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف میں مزید قوت آئی ہے
 
پورے خطے سے امریکی-صیہونی تسلط کو ختم کرنے کے اسلامی مزاحمتی تحریکوں کے عزم میں بھی کئی گنا مضبوطی آئی ہے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب