ایسا کیوں ہوتا ہے جب مالک اشتر جیسا شخص شہید ہوجائے تو حضرت امیر المومنین علیہ السلام مغموم ہوتے ہیں۔ جب آپ نے مالک کی شہادت کی خبر سنی تو فرمایا کہ کیا مالک جیسا کوئی ہوسکتا ہے؟
کیا عورتیں دوبارہ مالک جیسے کو پیدا کرسکتی ہیں؟ خدا کی قسم! تیری موت سے ایک جہان میں خوشی اور دوسرے پر غم طاری ہوگیا۔
تیری موت سے علی کی دنیا ویران ہوگئی اور معاویہ خوشی سے سرشار ہوگیا۔ جانثار لوگوں کی فداکاری کا ایسا اثر ہوتا ہے۔ ان افراد کے جانے سے علی جیسا معصوم بھی تنہا ہوجاتا ہے۔
اپنے اردگرد دیکھ کر مغموم ہوتا ہے اور کہتا ہے اے مردوں کی شکل والو! در حقیقت تمہارے درمیان کوئی مرد ہی نہیں۔۔۔۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب